السلام علیکم !!!



Ø+ضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:''جس شخص Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ ہدایت Ú©ÛŒ طرف دعوت دی تو اس (داعی) Ú©Ùˆ ان تمام لوگوں Ú©Û’ برابر اجر ملے گا جو اس Ú©ÛŒ پیروی کریں Ú¯Û’ اور یہ ان Ú©Û’ اجر میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں کرے گا۔ اور جس شخص Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ گمراہی Ú©ÛŒ طرف دعوت دی تو اس شخص پر گناہ کا وبال اتنا ہی ہوگا جتنا وبال ان تمام پیروی کرنے والوں Ú©Ùˆ ہوگا اور یہ ان Ú©Û’ گناہوں میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں کرے گا۔"
(مسلم)